7 جولائی 2011 - 19:30

امریکی فوج نے عراق میں مزید دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ابنا: امریکی فوج نے عراق میں مزید دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ جون میں 14 امریکی فوجی عراق میں ہلاک ہوگئے تھے عراق میں مجموعی طور پر اب تک 4471 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ .............

/169